|
متاثرین کے لیئے مثالی سہولتیں
فراہم کی ہیں
اپوزیشن نے بھی صدر مشرف کی تقریر
کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے عوام کو دھوکہ دینے کے
مترادف قرار دیا ہے
عوامی حلقوں نے صدر مشرف کے خطاب کو
باجوڑ ایجنسی میں ہونے والی ہلاکتوں کے رد عمل کو کم کرنے
کا کوشش قرار دیا ہے
تاہم مسلم لیگ ن ممبر اور پنجاب
کےوزیر اعلی چوہدری پرویز الہی نے صدر مشرف کے اس اعلان کو
جس میں انہوں نے پانی تقسیم کا فارمولا پیش کیا ’ قوم کا
دل جیتنا کہا ہے ‘ ، ان کا کہنا تھا کہ صدر مشرف نے
اس اعلان سے قوم کے دل جیت لیئے ہیں
ایم کیو ایم حکومت کے وزہر اعلی
ارباب رحیم نے صدر مشرف کا ’ دل کی تہہ سے شکریہ ادا کیا
کہ انہوں نے آبی ذخائر کے بارے میں بہت اچھا فیصلہ کیا‘
جبکہ چند دن قبل ارباب رحیم نے صدر مشرف سے معذارت کر لی
تھی وہ ڈیموں کی تعمیر پر صدر کی مد نہیں کر سکتے
متحدہ مجلس عمل نے صدر مشرف کے خطاب
کو قو سے دھوکہ قرار دیا ہے
سیاسی و عسکری تجزیہ نگار صدر مشرف
کی تقریر کو ۔ امریکہ کی خوشامد قرار دے رہے ہیں کیونکہ ان
کے بقول انہوں نے اپنے خطاب میں امریکی حملے کی مذمت نہیں
کی
تاہم ایک بات تہہ ہے کہ صدر مشرف کی
تقریر کو نوے فیصد متاثرین نے نہیں سنی جبکہ صدر مشرف کا
ان کے بارے میں کہنا تھا ’ ہم نے متاثرین کی مثالی مدد اور
اس بڑے مسئلے کو کنٹرول کر کے دنیا کو بتادیا کہ ہم کچھ کر
سکتے ہیں ‘ ۔
|