|
ذرائع کے مطابق جہاد افغنستان کے وقت افغان
جہادی تنطیموں کو بیرون ممالک سے اربوں روپے کی امداد ملی تھیں
سابق افغان جہادی تنظیموں کے اھم رہنماؤں کی پاکستان میں
جائیدادوں،دولت اور ان کے دیگر اثاثوں کی تفصیلات اکٹھا کرنے
کا کام شروع کر دیا گیا ہے اس وقت
پاکستان میں سابق جہادی تنظیموں کے کئی لیڈروں کے بڑے پیمانے
پر اثاثے موجود ہیں
پاکستان میں موجود جہادی افراد کے
اثاثوں اور دیگر املاک کا انکشاف حال ہی میں ہوا ہے
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سابق افغان جہادی
لیڈروں کے اثاثوں کی چھان بین افغان حکومت کی درخواست پر ہو رہی
ہے۔
|