Download urdu Font

 

 

 

 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Friday, 12 May 2006 20:17 (PST)اشاعت

پچیس لاکھ سے زائد افراد نے حج ادا کیا ہے

رانا رحمان اکرم ۔ لاہور

اردو سروس ۔ جرمنی

اسلام آباد میں ہزاروں افراد نے شاہ فیصل مسجد میں نماز عید ادا کی

منگل کے روز سعودی عرب میں پچیس لاکھ سے زائد افراد نے حج کا فریضہ ادا کر کے قربانی ادا کی اور عید منائی ، اسی طرح پاکستان سمیت دنیا کے تمام مسلم ممالک کے علاوہ دنیا بھر میں مقیم مسلمانوں نے عید الضحی مذہبی جوش و جذبے کے تحت منائی

پاکستان بھر میں بدھ کے روز ملک بھر کی تمام مساجد کے علاوہ عید گاہوں ، اسکولوں اور دیگر عمارتوں میں نماز عید ادا کی

مذہبی علما، نے عید کے موقع پر مسلمانوں کےلیئے خصوصی دعائیں مانگیں

پاکستان بھر میں اس بار بھی عید مذہبی جوش و جذبے کے تحت منائی جا رہی ہے جو تین تک رہے گی

متاثرہ علاقوں میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے مختلف مقامات پر متاثرین کے ساتھ عید ادا کی اور ان کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کی بھرپور کوشش کی

پاکستان کے میڈیا نے بھی عید پر حسب معمول مختلف عید پروگرام پیش کیئے

صدر مشرف اور وزیر اعظم شوکت عزیز نے پاکستانی قوم کو عید پیغام میں باہمی بھائی چارہ اور اخوت پیدا کرنے کی تلقین کی اور معذوروں اور ناداروں کو عید کی خوشیوں کی شامل کرنے کی ہدایت کی

تمام مذہبی اور سیاسی رہنماؤں نے بھی عوام کو عید پیغام دیئے جن میں خصوصاََ متاثرین کی امداد جاری رکھنے اور انہیں عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کا کہا

 

 

 

 

 

 

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

کالم۔تجزیئے

میڈیا فوکس