ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:19 PSTاشاعت

 

ملبے کے نیچے دبے لوگوں کو نکالنے کا کام جاری

 

ابو سفیان ۔ اسلام آباد

اردو سروس ۔ نیٹ

 

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سڑکیں پھٹ گئی جس سے تریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا

پاکستان میں آنے والے زلزلے میں پاکستانی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقوں میں ڈیوٹڑی انجام دینے والے کم از کم دو سو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں

پاکستان زلزلہ۔ ہلاکتیں 3000 ہو سکتی ہیں

پاکستان میں زلزلے کی شدت سے تباہی کی وجہ سے ہلاکتیں کم از کم 3000 ہو سکتی ہیں۔ صوبہ سرحد میں 360افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے ادھر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہلاک والوں کی تعداد دو ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے ابھی اسلام آباد کی دونوں بڑی عمارتوں

سے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کا کام جاری ہے۔ ملک بھر میں صوبہ سرحد اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر شدید متاثر ہوئے ہیں

مانسہرہ میں 260سکول کی بچیاں ہلاک جبکہ کئی سو زخمی ہوئی ہیں

ایک اطلاع کے مطابق کشمیر میں پاکستان فوج کے درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی خبریں بھی ہیں تاہم ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی

پاکستان میں زلزلہ 1300 ہلاک ۔ ہزاروں زخمی

پاکستان میں ہفتے کی صبح آنے والے شدید زلزلے میں ملک کے کئی شہروں اور گاؤں کی عمارتیں اور مکان زمین بوس ہو گئے ہیں جس سے خدشہ ہے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ہزاروں ہو سکتی ہے۔ صوبہ سرحد میں ایسے کئی گاؤں جن میں کچے مکانوں کی اکثریت تھی تباہ ہو گئے ہیں جس سے

مکین گھروں کے ملبےتلے دبے ہوئے ہیں تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور متاثرہ شہروں اور گاؤوں میں جدید ٹکنیکی سامان نہ ہونے کی وجہ سے دبے ہوئے لوگوں کو باہر نکالے میں سخت مشکلات درپیش ہیں

اسلام آباد میں دو بڑی عمارتوں کے منہدم ہو جانے سے سینکڑوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کو پاکستانی فوج پولیس اور امدادی تنظیمیں نکالنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں

صدر پرویز مشرف نے اسلام آباد میں ان عمارتوں کا دورہ کیا ہے

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا ہے جہاں ہفتے کی شام تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین سو کے قریب پہنچ چکی ہے

کشمیر کے بڑے شہر مظفرآباد میں سینکڑوں مکان کئی دفتر ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں خدشہ ہے کشمیر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ملک کے دیگر مقامات پر پہنچنے والے نقصان سے زیادہ ہو سکتی ہیں

حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ہزار سے اوپر ہو سکتی ہے جبکہ ہمارے ئمائندوں کا ہلاکتوں کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ دو ہزار سے بڑھ سکتی ہیں

متاثرہ علاقوں سے موصول شدہ اطلاعات کے مطابق کم از کم 1300 سو افراد ہلاک اور کئی ہزار کے قریب زخمی ہو چکے ہیں

متاثرہ شہروں اور گاؤوں میں ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کے بارے میں درست معلومات اتوار کی شام یا پیر تک ملنے کا امکان ہے

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں