ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:19 PSTاشاعت

 

صدر مشرف نے عالمی برادری سے اپیل کی تھی

 

اردو سروس ۔ نیٹ

 

جاپان اور چین پاکستان کو مدد دینے میں پہلے ملک تھے

پاکستان میں آنے والے زلزلے کی تباہی سے نمٹنے کےلیئے پاکستان کے صدر جنرل پریز مشرف نے عالمی برادری سے اپیل کی تھی جس پر عالمی برادی نے پاکستان کی مدد کےلیئے اپنی امدادی ٹمیں اور مالی امداد بھجینا شروع کر دی ہیں۔ جاپان نے سب سے پہلے اپنی امدادی ٹیمیں پاکستان بھیجنے کا

جو کہ اس وقت پاکستان پہنچ چکی ہونگی۔ ادھر پاکستان کے ہمسائے اور دوست ملک چین نے بھی فوری پر کئی لاکھ ڈالر کی مالی امداد کے علاوہ اشیائے خورد نوش اور اپنی امدادی ٹیمیں پاکستان بھیجی ہیں

جرمنی کے پندرہ ماہرین کی ٹیم پاکستان کےلیئے روانہ ہو چکی ہے جو کسی بھی وقت پاکستان کے متاثرہ علاقوں میں پہنچ سکتی ہے

جرمنی نے پچاس ہزار یورو پاکستان میں اپنی ایمبیسی کو روانہ کر دیئے ہیں جو پاکستان میں متاثرہ علاقوں میں اس رقم کو پہنچانے کے اقدامات کریگی

یورپی یونین نے پاکستان کےلیئے تین ملین یورو کی فوری امداد روانہ کر دی ہے

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی درخواست پر مزید امدادی کارکن بھیجے جائینگے

صدر مشرف نے عالمی برادری سے کہا تھا کہ انہیں ماہرین اور مالی امداد کی ضرورت ہے

پاکستان میں اس وقت کم و بیش تیس ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد پچاس ہزار کے قریب ہے

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں