|
شرپسندوں نے ایک سیکورٹی
اہلکاروں کو اپنی زد میں لے لیا تھا اور سرکاری اہلکاروں کے گرد
اپنا گھیرا تنگ کر رہے تھے جب ان پر حملہ کیا گیا
ہلاک ہونے والے افراد کے
بارے میں نہیں بتایا گیا کہ ان کا تعلق کس تنظیم یا گروپ سے تھا
فوج کے مطابق ایک شخص کی
لاش قبضے میں لے لی گئی ہے
پاکستانی فوج نے ایک ہفتہ
پہلے اس علاقے میں فوجی آپریشن شروع کیا تھا جس میں اب تک ایک میجر
سمیت کئی فوجی بھی ہلاک ہو چکے ہیں
حکومت کا کہنا ہے کہ ان
علاقوں میں غیر ملکی در انداز داخل ہوئے ہیں جن کی تلاش میں یہ
آپریشن شروع کیا گیا ہے
تازہ ترین جھڑپوں کی
اطالاعات پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میر علی کے
قریب ہو رہی ہیں جس میں پاک فوج نے ہیلی کاپٹروں کا استعمال بھی
کیا ہے |