|
بہایا ہے جس
کی وجہ سے انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ دو اکتوبر کو ہونے والی شیرون
ملاقات منسوخ کر دینگے
آج صبح ایک
خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے محمود عباس نے کہا کہ وہ
اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کر کے مسئلہ فلسطین کے پر امن حل
کےلیئے بات چیت آگے بڑھانا چاہتے تھے
محمود عباس
کا کہنا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں اور دو سو سے زائد بے
گناہ فلسطینیوں کی گرفتاری کے بعد بات چیت کی گنجائش نہیں رہی
فلسطین کے
صدر نے کہا کہ فلسطینی عوام اور رہنماؤں کو دہشتگرد قرار دے کر
اسرائیلی پارلیمنٹ نے امن کے تمام راستے بند از خود بند کر دیئے
ہیں
|