ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی یقین دہانی

 
   

اسرائیل کا کہنا ہے کہ محمود عباس مزاحمتی تنظیموں پر پابندیاں عائد کریں

فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ انہیں صدر مشرف کی طرف یہ یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ وہ اسرائیل کو اس وقت تک تسلیم نہیں کرینگے جب تک ایک فلسطینی آزاد ریاست کا قیام مکمل نہیں ہو جاتا۔ محمود عباس کا کہنا تھا کہ پاکستان کے صدرنے اسرائیل کے مکمل

انخلاتک اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا کہاہے۔محمود عباس نے غزہ میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا غزہ سے انخلا، ایک مثبت اقدام ہے لیکن وہ دوسری جانب مزید یہودی بستیوں کو آباد کر رہا ہے

محمود عباس کے اس بیان سے کہ صدر مشرف نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اسرائیل کو فلسطینی ریاست کے قیام تک تسلیم نہیں کرینگے ثابت ہوتا ہے کہ اس سے پہلے فلسطینی اتھارٹی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا تھا

محمود عباس کا کہنا تھا کہ اگلے برس تک ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام بھی ہو گا

اسرائیل نے حالیہ دنوں میں فلسطین کا کچھ علاقہ خالی کیا ہے جس پر اسرائیل کا قبضہ کئی برسوں سے چلا آرہا تھا

پاکستان نے اسرائیل کے غزہ سے انخلا، کو بنیاد بنا کر اسرائیل سے خارجہ سطع پر تعلقات قائم کیئے ہیں

صدر مشرف کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے غزہ کے انخلا، کے بعد پاکستان نے اسرائیل سے رابطہ کیا ہے ادھر پاکستان کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  اس رابطے کی شرط غزہ سے اسرائیل کا انخلا، تھا

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں