Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Friday, 28 July 2006 07:31 (PST)اشاعت

مسجد میں حزب اللہ کے جنگجو چھپے ہیں،اسرائیلی فوج

 

مسجد میں پناہ لینے والوں میں تین سو بچے بھی شامل ہیں

بنت جبیل کے قریبی گاؤں ’ بلیدہ ‘ کے سات سو شہری ایک مسجد میں محبوس ہیں علاقے کی مسجد میں محبوس ہونے والوں جن  تین سو بچے بھی شامل ہیں

جبکہ اب تک ہلاک ہونے والوں میں اکثریت

بچوں کی ہے

اسرائیلی فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بنت جبیل کے علاقے کی ایک مسجد میں حزب اللہ کے جنگجو چھپے ہوئے ہیں تاہم اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ مسجد میں حزب اللہ نہیں بلکہ ’خوف زدہ ‘ شہری ہیں

اسرائیل کے اس بیان سے ان سات سو افراد کی جانوں کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے

اگر اسرائیلی فوج مسجد پر یہ جان کر حملہ کرتی ہے کہ مسجد میں حزب اللہ کے جنگجو چھپے ہوئے ہیں تو مذکورہ سات سو شہریوں کی ہلاکت یقینی ہے

اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اس خوف سے لاشوں کو دفنانے سے قاصر ہیں کہ کہیں اچانک بمباری میں وہ بھی ہلاک نہ ہو جائیں

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں ایک برا انسانی المیہ پیدا ہو گیا ہے تاہم اقوام متحدہ اسرائیلی حملے رکوانے میں ناکام رہی ہے

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات