|
رہے تھے
نے كہا كہ مصر كي 73 ملين آبادي كو ترقي وپيشرفت اور كار وباركي
ضرورت ہے اور اس وقت لبنان كا دفاع كرنے كے لئے مصر جنگ ميں شامل
نہيں ہوگا
کئی عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ
ہیں
لبنان پر اسرائیلی حملہ ۔ خصوصی صفحہ
الجمہوريہ
اخبار نے مصر كے صدر كے حوالے سے لکھا ہے كہ مصر كے صدر نے كہا
ہے كہ بعض لوگ ہميں جنگ ميں دھكيلنا چاہتے ہيں
حسنی مبارک کا کہنا تھا کہ
جنگ كي
صورت ميں ہمارا سب كچھ تباہ ہوجائے گا اور ہم دوسروں كے لئے جنگ ميں
حصہ نہيں ليں گے
انھوں نے
كہا اگر ہم جنگ ميں شريك نہ ہوئے تو اسرائيل ہم پر حملہ نہيں كرےگا
واضح
رہے كہ بعض عربي اخبار عرب حكام پر زور دے رہے ہيں كہ وہ فلسطين اور
لبنان كے مظلوم عوام كے دفاع كے لئے اسرائيل كے ساتھ اپنے روابط
منقطع كرديں
ان اخبارات
کا کہنا ہے کہ
فلسطين
اور لبنان كا ساتھ ديں
واضح رہے
كہ مصر اور اردن كے اسرائيل كے ساتھ بہت گہرے روابط ہيں
’مہر‘ کے
مطابق
سعودي عرب بھي اسرائيلي جہازوں كو بمباري كے لئے ايندھن فراہم كررہا
ہے |