Download urdu Font

 

 

 

 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Monday, 20 February 2006 10:26 (PST)اشاعت

شام دہشتگردوں کی پشت پناہی کرنے والا ملک ہے،امریکہ

شفق خان ۔ برسلز

اردو سروس ۔ نیٹ

قبل ازیں امریکی وزیر خارجہ کونڈو لیزا رائس شام کیخلاف کارروائی کا کہہ چکی ہیں

شام کی حکومت نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، شام کے وزیر خارجہ نے اپنے انتباہ میں امریکہ سے کہا کہ وہ اپوزیشن کی مالی مدد کرنے کے عمل سے باز آئے

شامی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ اپوزیشن سے مفاہمت کی بات کر کے دراصل شام کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے

شام کے وزیر خارجہ ولید بن معالد نے کہا کہ امریکہ کا یہ رویہ ہمارے لیئے ناقابل قبول ہے

دو روز قبل امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا تھا کہ امریکہ شام کی اپوزیشن پارٹیوں کی مالی مدد کرنا چاہتا ہے تاکہ شام میں ترقیاتی اور جمہوری معاملات کو فروغ دیا جا سکے

امریکہ نے ایرانی حکومت کیخلاف پچھہتر ملین ڈالر مختص کرنے کا کہا ہے تاکہ ایرانی حکومت کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کو مستحکم کیا جا سکے

 

’ایرانی حکومت کاخاتمہ 75ملین‘

 

 

ایران کیخلاف امریکی بجٹ سے امریکہ کی رسوائی ہوگی۔ایران

 

 

امریکی صدر بش اس سے قبل متعدد بار یہ بات کہہ چکے ہیں کہ اگر ایرانی عوام جمہوریت کے فروغ اٹھا کھڑی ہوتی ہے امریکہ ایرانی عوام کی مدد کریگا

 

 

 

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

کالم۔تجزیئے

میڈیا فوکس