ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

دھماکے اور انتخابات ایک ساتھ

 

اردو سروس ۔ جرمنی

 

عراق میں عام انتخابات کے موقع پر متعدد دھماکے ہوئے ہیں

عراق میں پارلیمانی انتخابات اور دھماکے ایک ساتھ ہورہے ہیں، پندرہ دسمبر کو ہونے والے عام انتخابات میں کے دن بغداد اور موصل میں متعدد دھماکے ہوئے جن میں ایک شخص ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے حکومت نے بظاہر ملک میں سخت حفاظتی انتظامات کیئے ہیں تاہم جھڑپوں اور

دھماکوں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا

صدر بش نے اپنے پرسوں کے خطاب میں کہا تھا کہ عراق میں مزاحمت تیزی پارلیمانی انتخابات کو سبوتاژ کرنے کرلنے کےلیئے ہورہی ہے

موصل کے ایک اسکول میں پولنگ کے وقت ایک دھماکہ ہوا جس میں ایک سیکورٹی فورس کا اہلکار جبکہ کئی اہلکار زخمی ہوگئے

عراق میں ہونے والے ووٹوں کا تناسب تاہم معلوم نہیں ہو سکا لیکن امکان ہے کہ مزاحمت کاروں کے خوف اور ملک میں بد امنی کی وجہ سے ووٹوں کا تناسب ایک حد سے زیادہ نہیں ہو گا

گذشتہ دنوں عراق کی سابقہ عبوری حکومت کے وزیر اعظم ایاد علاوی نے عراق کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ عراقی کی موجودہ حکومت اپنے مزاحمت کو دبانے میں ناکام رہی ہے

ایاد علاوہ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ امریکہ ان کو ایک بار پھر حکومت میں شامل کر کے اہم ذمہ داری سونپنا چاہتا ہے

واضع رہے صدام حسین کی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکی قبضے میں عراق میں پہلی مرتبہ عام انتخابات ہو رہے ہیں

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں