Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Sunday, 19 November 2006 10:02 (PST)اشاعت

فلسطین کا معاصرہ ختم کیا جائے، اوآئی سی اجلاس

 

فلسطینیوں کو فوری طور پر امداد پہنچائی جائے، احسان اوغلو

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی او آئی سی کانفرنس میں اسرائیل کی جانب سے بیت حانون میں فلسطینی عورتوں اور بچوں کی ہلاکتوں پر اسرائیل کی مذمت کی ہے

کانفرنس میں اسرائیل سے کہا گیا ہے کہ وہ

فلسطین کے تما مقبوضے علاقے ختم کردے

جدہ میں اسلامی کانفرنس تنظیم کے وزرائے خارجہ نے اپنے ہنگامی اجلاس میں ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام کا محاصرہ جلد از جلد ختم کرایا جائے

اجلاس میں فلسطین کےتمام مقبوضہ علاقے اسرائیل سے خالی کرانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے

یہ اجلاس بیت حانون میں فلسطینی عورتوں اور بچوں کے قتل عام کے بعد بلایا گیا ہے

 اسلامی کانفرنس تنظیم کے سکریٹری جنرل اکمل الدین احسان اوغلو نے بیان پڑھ کرسنایا جس میں فلسطینی عوام کو امداد بہم پہنچانے پر تاکید کی گئی ہے

اس اجلاس اسلامی کانفرنس تنظیم میں شریک وزرائے خارجہ نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ظلم وستم کی شدید مذمت کی

اجلاس میں اسرائیل کی حمایت میں امریکی ویٹو کی بھی مذمت کی گئی ہے

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات