|
ہلاک ہوگئے
بیارالجمیل
جو عیسائی ہیں کے قتل کے بارے شام پر شک کیا جارہا ہے
بیارالجمیل
سابق صدر لبنان امین الجمیل کے بیٹے تھے
لبنانی
سرکاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نیار الجمیل اپنی گاڑی میں بیروت کے
علاقے الجدیدہ جارہے جب نامعلوم افراد ان پر شدید فائرنگ کر دی اور
ایک کی موت ان کے سر میں گولی لگنے سے واقع ہوئی
اس سے قبل
لبنان کے سابق صدر رفیق الحریری کو نامعلوم افراد نے ایک کار بم
دھماکے میں ہلاک کردیا تھا جس کے ان کے قتل میں شام کا نام لیا جا
رہا تھا
جبکہ بیار
الجمیل کے قتل میں شام پر شک کیا جارہا ہے
ادھر لبنان
میں حزب اللہ اور حکومت میں ناچاتی کی وجہ سے ملک میں بے چینی پائی
جاتی ہے
حزب اللہ
اور ایک دوسری جماعت کے چار وزرا، نے احتجاجاَ استعفے بھی دے دیئے
ہیں
حزب اللہ
کا کہنا ہے کہ فواد حکومت امریکہ اور یورپ نواز ہے جو ملک کےلیئے
بہتر فیصلے کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی
بیار
الجمیل کے قتل کے بعد لبنان میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں
|