|
مشتمل تھا جس پرکل
حملہ کیا گیا تھا
کریسنٹ سکیورٹی گروپ کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ اغواشدہ پانچوں
افراد سکیورٹی اہلکار ہیں ترجمان کے مطابق قافلےمیں شامل پاکستان،
بھارت اور فلپین کے نو شہریوں کو
آزاد
کردیا گیا ہے
ادھر تین
منی بسوں میں درجنوں اغوا کیئے گئے افراد کو قتل کردیا گیا ہے
نامعلوم
اغوا شدگان نے چالیس افراد کو قتل کردیا ہے
ادھر عراقی شہر محمودیہ میں ایک عراقی
لڑکی کی آبروریزی کے بعد اسے آگ لگا کرقتل کردینے والے امریکہ فوجی
کو عمر قید کی سزائی گئی ہے امریکی فوجی نے لڑکی کی آبروریزی
کے بعد لڑکی
پر گھاس پھونس ڈال کر اس کو آگ لگا دی تھی
امریکی
فوجیوں نے لڑکی کے علاوہ اس کے خاندان کئی افراد کو قتل بھی کردیا
تھا
عراق میں ایک چودہ سالہ لڑکی
کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت
کے بعد اسے
اوراس
کے خاندان کے چار افراد
کو
قتل کرنے کے جرم میں ایک امریکی فوجی کو عمر قید کی سزا سنائی دی گئی
ہے
امریکی فوجی
جیمز بیکر نے گزشتہ روز ایک فوجی عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کرتے
ہوئے اپنے ساتھیوں کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے پر رضامندی کا اظہار
کیا تھا
وعدہ
معاف گواہ بننے کی وجہ سے ان کو سزائے موت کی بجائے عمر قید کی سزا
سنائی گئی ہے
اس سال مارچ میں محمودیہ
کے علاقے میں چودہ سالہ لڑکی سے
غیر اخلاقی
زیادتی اور اس کے بعد اس کا اور اس کے خاندان والوں کا قتل امریکی
فوج کی طرف سے عراق شہریوں پر حملے کی بدترین واردات تھی
اس قسم کی ن جانے کتنے کیس ایسے ہیں جو کبھی منظر عام پر نہیں آسکے
ہیں اور نہ آپائیں گے |