|
عبداللہ الامیری کو معطل کردیا گےا
ہے ۔حکومت کا خیال ہے چیف جج اب غیر جانبدارنہیں رہے
کیونکہ چیف جج عبداللہ الامیرنے
مقدمہ کی سماعت کے دوران صدام حسین کو ڈکٹیٹر ماننے سے انکار
کردیاتھا
عراقی قوانین کے مطابق کابینہ اپنے
کسی بھی جج کو برحاست یا معطل کرسکتی ہے ،جو اپنے فرائض منصبی
اطمینان بخش طورپر نہ نبھارہاہو
بین الاقوامی قانونی ماہرنیو یارک
کے نیہل پھوٹانے کہاکہ جج کی برخاستگی عدالت کی آزادی کے قوانین کے
مغائر ہے
انہوںنے کہاعلی الدباغ کے بیان سے
ظاہر ہوتاہے کہ حکومت عدالتوں کی آزادانہ کارگردگی کوہنوزسمجھنے سے
قاصر ہے
حکومت کے اس اقدام سے متاثرین کو
انصاف ملنا دشوار ہوجائے گا
دریں اثنا ء نئے چیف جج محمد
العریبی صدام حسین کے مقدمہ کی سماعت کریں گے
|