Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Sunday, 08 October 2006 20:12 (PST)اشاعت

مہدی ملیشیا کے بیس جنگجو ہلاک کرنے کا دعوی

 

مقتدر الصدر مہدی ملیشیا کے سربراہ اور عالم دین ہیں

عراق کے شہر دیوانیہ میں مہدی ملیشیا اور امریکی فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ امریکی فوج نے اب تک مہدی ملیشیا کے بیس جنگجو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے

ادھر مزاحمت کاروں سے جھڑپوں میں دو

امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے

جبکہ بغداد میں بھی ایک امریکی فوجی قافلے پر حملہ کرکے ایک امریکی فوجی کو ہلاک کرنے کا کہا جا رہا ہے

امريكي فوجيوں نے شہر ديوانيہ كو جانے والي تمام شاہراہوں كو بند كر ديا اور شہر ميں انتہائي كشيدگي پائي جاتي ہے

اس شہر ميں اكثر آبادي شيعوں كي ہے ديوانيہ ميں مقتدي الصدر كي مہدي مليشيا اور امريكي فوج كے درميان لڑائي ميں بيس افراد جاں بحق ہوگئے ہيں

مہدي مليشيا نے ايك امريكي ٹينك كو تباہ كرديا ہےجس كے بعد شہر ميں چار گھنٹے كا كرفيو نافذ كرديا گيا ہے

ادھر عراق كے دارالحكومت بغداد ميں پوليس نے كہا كہ اس كو اكاون لوگوں كو لاشيں ملي ہيں جن كو اغوا كر كے قتل كر ديا گيا تھا

مہدی ملیشیا جس کے سربراہ نوجوان شیعہ عالم دین ’ مقتدر الصدر ‘ ہیں کی ملیشیا اور امریکی فوج میں اس وقت جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا جبکہ امریکی فوج نے مہدی ملیشیا کے ایک اہم عہدیدار کو گرفتار کرنے کی کوشش کی

واضع رہے اس سے قبل بھی مہدی ملیشیا اور امریکی فوج کے درمیان ایک بڑا خون ریز معرکہ ہو چکا ہے جس میں امریکی فوج نے مہدی ملیشیا کے سینکڑوں جنگجووں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تاہم یہ جھڑپیں کئی دن جاری رہی تھیں

بعد ازاں مقتدر الصدر نے معرکہ آرائی چھوڑ کر سیاست میں حصہ لے لیا تھا

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات