|
میں ماہرین نے 70 ہزار
خواتین کو ان کی خوراک اور نیند کے بارے سوالنامہ دیکر 16 سال تک زیر مطالعہ رکھا
اس مطالعاتی تحقیق کے مطابق
پانچ سے چھ گھنٹے روزانہ سونے والی خواتین میں سے 32 فیصد خواتین
کے وزن میں اضافہ ہو گیا
جبکہ 7 گھنٹے سے زائد
نیند لینے والی خواتین کے وزن میں کوئی اضافہ نہیں ہوا بلکہ یہ
خواتین عملی زندگی میں بھی چست اور چالاک پائی گئیں
مزید برآں پانچ گھنٹے روزانہ
سونے والی خواتین میں سے 15 فیصد خواتین موٹاپے کا شکار ہو گئیں
ماہرین کے مطابق زیادہ
نیند سے وزن میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ نیند کی
حالت میں جسم کے اندر تعمیری سرگرمیوں میں بہت کم تبدیلیاں رونما
ہوتی ہیں
|