|
کشمیر ) میں ایک جیسی
دہشت گردی ہو رہی ہے۔
ٹونی بلیئر کا یہ بیان جس
میں انہوں نے کشمیریوں کو دہشتگرد کہا ہے پاکستان کی کشمیر پالیسی
کےلیئے ایک دھچکہ ہے جس میں پاکستان کا کہنا ہے کہ کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں
دوسری جانب بھارت مسئلہ
کشمیر کو دہشت گردئ کے ساتھ جوڑنے میں بھی کامیاب ہو گیا ہے
برطانوی وزیر اعظم نے کہا
کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
ٹونی بلیئر نے دہشت گردی کی
جو تعریف کی ہے وہ یہ کہ ََ دہشت گردی کی لعنت اسلام کے عقیدے کے
بگاڑ یا اس سے انحراف سے پیدا ہوتی ہے ََ بلیئر کا یہ بھی کہنا تھا
کہ دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا
بھارتی میڈیا کے مطابق
بھارت کے وزیر اعظم نے دہشتگردی کے بارے میں کہا کہ بھارت اور
برطانیہ کو ایک جیسی دہشتگردی کا سامنا ہے اور ہمیں اس کا سدباب
کرنے کےلیئے مل کر کام کرنا ہوگا
یہ پہلا موقع ہے کہ برطانیہ
کے وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے کھل کر کشمیریوں کو دہشتگرد کہا ہے |