ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

سربجیت سنگھ پر پاکستان میں دھماکوں کا الزام ہے

 

یاسمین خان ۔ نئی دہلی

اردو سروس ۔ نیٹ

 

دونوں ممالک کے سربراہوں نے اس بارے میں نیو یارک میں بات کی تھی

پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ کی طرف سے سزائے موت کے بھارتی شہری جن کو پاکستان میں بم دھماکے کرنے کے الزام میں موت کی سزا کا سامنا ہے کی بہن  نے کہا ہے کہ وہ پاکستان جا کر اپنے بھائی سے جیل میں ملاقات کرنا چاہتی ہیں دلجیت کور جو سربجیت کی بہن ہیں نے

عالمی سطع پر سربجیت کی رہائی کی تحریک چلانے کا کہا ہے

اسی سلسلے میں بھارت کے دورے پر آئے ہوئے برطانیہ میں سرکاری عہدے پر فائز درشن گریوال سے بھی بات کی گئی جنہوں نے سربجیت کی رہائی کےلیئے برطانیہ کے وزیر اعظم ٹونی بلئیر سے بات کرنے کا یقین دلایا ہے

بھارتی ذرائع ابلاغ نے مخلتف حوالوں سے لکھا ہے کہ سربجیت سنگھ کی رہائی کےلیئے سربجیت کا خاندان عنقریب ایک بار پھر بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کرنے والا ہے

سربجیت سنگھ کی بہن کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں بھارت کے صدر ڈاکتر عبدالکلام سے بات کرینگی

سربجیت سنگھ کی بیوی پریت کور نے سربجیت سنگھ کے وکیل رانا عبدالمجید کی وساطت سے ایک درخواست سپریم کورٹ میں دائر کروائی ہے جس میں سربجیت سنگھ سے ملاقات کا کہا گیا ہے

واضع رہے اس سے پہلے سربجیت سنگھ کے خاندان نے بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن میں پاکستان کے ویزوں کے حصول کےلیئے درخواست دی تھی جسے پاکستان کی طرف سے رد کر دیا گیا تھا

سربجیت سنگھ کی رہائی کےلیئے یہ خاندان اب انسانی حقوق بالخصوص جنوبی ایشیا کی انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی رابطہ کریگا

پاکستان میں اس سے پہلے چند ایک مشہور اور جانی پہچانی انسانی حقوق کی تنظیموں کے سربراہوں نے سربجیت کی رہائی کےکیئے کہا ہے جسے پاکستان میں کچھ حلقوں نے نا پسند کیا اور ان شخصیات پر تنقید کی

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں