|
یاترا تب مکمل ہوگی جب رام
مندر کی تعمیر مکمل ہو گی، ایل کے ایل ایڈوانی نے اسی برس دسمبر
میں جماعت کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے
اجودھیا میں کئی برس قبل
ایک تاریخی مسجد(بابری مسجد ) کو منہدم کر دیا گیا تھا
انتہا پسند ہندووں کا کہنا
تھا کہ مسجد کی جگہ اس سے پہلے مندر تھا، بابری مسجد کم و بیش پانچ
سو برس پرانی تھی
ایل کے ایڈوانی پر الزام ہے
کہ بابری مسجد کو منہدم کیئے جانے میں ان کا عمل دخل بھی شامل تھا
ایل کے ایڈوانی کو اس سلسلے
میں کئی بار عدالت میں حاضر ہونا پڑا تھا
اپنے دورہ پاکستان میں ایل
کے ایڈوانی نے پاکستان کے بانی کو ایک سیکولر شخصیات کہا تھا جس پر
بھارت میں ان کیخلاف شدید مظاہرے بھی ہوئے تھے
|