ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Friday, 03 March 2006 12:18 PSTاشاعت

 

بھارت،ٹرین بم دھماکہ میں10ہلاک

 
   

بھارت۔ممبئی میں اسی شام بھگدڑ سے16افراد ہلاک ہوئے ہیں

بھارت کے شہر جونپور کے قریب ایک ٹرین میں بم دھماکہ ہوا جس میں کم از کم دس افراد اورچھپن زخمی ہوگئے ہیں۔شرم جیوی  ایکسپریس نامی ٹرین میں بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں کئی افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی

ہے پولیس کے مطابق ٹرین میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک بوگی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے

دھماکہ ٹرین کی بوگی کے ٹوائیلٹ میں رکھے دھماکہ خیز مواد سے ہوا جو انجن کے ساتھ لگی ہوئی تھی

اترپردیش کے کئی وزار، جن میں ریلوے کے وزیر لالو پرساد یادیو میں بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں۔ زخمی ہونے والے افراد کو قریبی ہسپتالوں میں پنچا دیا گیا ہے

بھارت میں 3ہفتوں میں یہ دوسرا بڑا حملہ ہے اس سے پہلے ایودھیا میں بابری مسجد کے احاطے میں رام مندر کے سنگ بنیاد کی جگہ پر حملہ کیا گیا تھا جس میں چھ حملہ آور ہلاک ہوگئے تھے

حکام نے ٹرین بم دھماکے کو دہشت گرد کارروائی قرار دیا ہے

تاہم حکام کا کہنا ہے کہ بظاہر یہ بم دھماکہ اور دہشت گردی کی کارروائی ہے لیکن اصل حقیقت تفتیش کے بعد ہی سامنے آئے گی

 

 

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

نشریات

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں