ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

بھارتی ملزمان کی پاکستان سے واپسی

 

یاسمین خان ۔ نئی دہلی

اردو سروس ۔ نیٹ

 

حال ہی میں داؤد ابراہیم کی بیٹی اور جاوید میانداد کے بیٹے کی شادی  ہوئی ہے

پاکستان کی طرف سے بھارت آئے ہوئے داخلہ اور خارجہ وزارتوں کے عہدیداروں کے وفد سے بھارتی حکومت یہ مطالبہ کریگی کہ وہ پاکستان میں ایسے افراد کو بھارتی حکومت کے حوالے کرے جو پاکستان میں موجود ہیں۔ بھارت کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وہ پیر کو شروع ہونے والی دونوں

ممالک کی میٹینگ میں دونوں اطراف کے قیدیوں  کی رہائی اور دہشت گردی کیخلاف بات چیت میں یہ مسئلہ بھی اٹھائے گی

وی کے دگل کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان سے ان افراد کی حوالگی کا مطالبہ کریگا جو بھارت کو مطلوب ہیں

بھارت پاکستان سے بھارت کو ممبئی بم دھماکوں میں ملوث بتائے جانے والے داؤد ابراہیم کو حوالے کرنے کہے گا

داؤد ابراہیم پر الزام ہے کہ انہوں نے ممبئی میں ہونے والے کئی بم دھماکوں کی سرپرستی کی تھی اور وہ اب پاکستان میں ہیں

بھارتی اور پاکستانی وزاخارجہ اور داخلہ کے نائب وزرا، اور سیکرٹری جنرل کے اجلاس میں بھارت یہ مسئلہ بھی پاکستان کے ساتھ اٹھائے گا کہ پاکستان میں ابھی تک دہشتگردی کا ڈھانچہ تباہ نہیں کیا گیا

غالباَ بھارتی حکومت کا اس سے مقصدیہ ہے کہ کشمیر میں ہونے والی کارروائیوں میں ابھی تک پاکستانی سے آئے ہوئے افراد کا ہاتھ ہے۔ یا پاکستان میں مدرسوں کیخلاف ہونے والی کارروائی نا مکمل ہے

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں