|
کئی افراد جل
کر ہلاک و زخمی ہوگئے تھے وہیں جمعرات کی شام ممبئی شہر میں اس
افواہ سے کہ سونامی نے ممبئی شہر کا رخ کر لیا ہے جس سے بھگدڑ مچ
گئی اور اس بھگدڑ میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق16افراد
ہلاک جبکہ100زخمی
ہو گئے ہیں
ممبئی شہر
میں شام کو یہ افواہ پھیل گئی کہ ایک ڈیم توٹ جانے سے سونامی طرح
کا سیلابی ریلا شہر کی طرف آرہا ہے جس سے شہر کے کئی حصوں میں شدید
خوف ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھر بار چھوڑ کر ادھر ادھر بچاؤ
کےلیئے بھاگ کھڑے ہوئے
اس اچانک اور
شدید بھگدڑ میں16افراد
ہلاک جبکہ100سے
زائد زخمی ہو گئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں کم از کم8بچے
بھی شامل ہیں
حکام نے نے
بتایا کہ افواہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں بھگدڑ مچ گئی جس سے کئی
افراد ہلاک اور کم از کم سو زخمی ہو گئے
|