|
حال ہی میں حکومت مہاراشٹر نے باروں میں ڈانس پر پابندی
عائد کی ہے |
|
|
جب سے ہندوستان
کی تجارتی ممبئی سمیت پورے مہاراشٹر میں بار ڈانس پر حکومت نے
پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے بارگرلز سخت دشواریوں میں مبتلا
ہو گئی ہیں اور انکی روزی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہےانہوں نے ریاستی
حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں جب تک کوئی متبادل |