Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Friday, 01 September 2006 10:18 (PST)اشاعت

ہلاک ہونے والے میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں

رضوان مصطفے

اردو سروس ڈاٹ نیٹ ، پٹنہ

پٹنہ کے قریب کشتی حادثے میں کم از کم پچاس افراد ہلاک ہوئے

بھارتی ریاست ’بہار ‘ کے دارالحکومت پٹنہ کے قریب گنگا ندی میں ایک مسافر کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس میں کم از کم پچاس افراد ہلاک ہوگئے

ہلاک ہونے والوں میں ایک بڑی تعداد بچوں

اور عورتوں کی بھی ہے

حادثے کا شکار ہونے والی مسافر کشتی پٹنہ شہر کے ’ مالسلامی سے ویشالی ضلع کے رگھو پور جا رہی تھی

کشتی میں بیس سے زائد بچے بھی سوار تھے جبکہ عورتوں کی بھی ایک ابڑی تعداد کشتی میں سوار تھی

مسافر کشتی کے حادثے اطلاع پاتے ہیں وزیر اعلی ریاست نیتیش کمار اور وزیر ریلوے لالو پرساد یادیو اور اپوزیشن لیڈر رابڑی دیوی نے موقع پر جا کر ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ملاقات کی

ریاست کے وزیر اعلی نیتیش کمار نے ہلاک ہونے والوں کےلواحقین کےلیئے ایک ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا

وزیر اعلی نے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کےلیئے گھر دینے کا بھی اعلان کیا

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات