Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Sunday, 20 August 2006 10:52 (PST)اشاعت

دھماکے میں تخریبکار نہیں جرائم پیشہ ملوث ہیں،پولیس

رضوان مصطفی

اردو سروس ڈاٹ نیٹ ، گوا

ممبئی بم دھماکوں میں دو سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے

بھارتی ریاست بہار کے دارالخلافہ پٹنہ کے راجندھر ریلوے اسٹیشن پرآج سبح ساڑھے بجے ایک بم دھماکہ ہوا

تاہم دھماکے میں کسی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن کے جس ٹریک پر دھماکہ ہوا اس پر ریلوے کے وزیر لالو پرساد یادیو کچھ ہی دیر بعد گزرنے والے تھے

پولیس کے مطابق دھماکہ لالو پرساد کے مذکورہ ریلوے ٹریک سے گزرنے سے صرف چند پہلے ہوا

پولیس نے بتایا کہ ریلوے اسٹیشن پر سے مزید چار بم برآمد ہوئے ہیں جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا

سیکورٹی حکام کے مطابق بم دھماکہ تخریبی کارروائی نہیں ہے بلکہ یہ کام پیشہ ور گروں کا ہے

پولیس نے بم دھماکے اور چار بم برآمد کرنے کے بعد تحقیقات شروع کر دی ہیں

واضع رہے گذشتہ ماہ ممبئی میں نامعلوم افراد نے کئی ٹرینوں پر بموں کا نشانہ بنایا تھا جس میں دو سو سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات