|
بھارت کے وزیر اعظم منموہن سنگھ نے بھی پولیس
کی ناکامی کو اچھی نظروں سے نہیں دیکھا اور میٹنگ میں ان کی پریشانی
قائم رہی
تاہم بھارتی پولیس ، ایجنسیاں اور خود بھارتی
وزیر اعظم اور وزرا، نے ممبئی دھماکوں میں پاکستان کا ہاتھ ملوث ضرور
قرار دیا
ممبئی پولیس اور بھارتی ایجنسیوں کی قابل دید
تفتیش کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ہر ایسے
واقع کو پاکستان کے سر پر ڈالنا ایک روایت بن چکا ہے جیسا کہ پاکستان
میں ہونے والے کسی بھی دھماکے یا ایسے واقع کا الزام بیرونی ہاتھوں
کا کیا کرایا قرار دیا جاتا ہے
پولیس نے ممبئی دھماکوں کے شبہ میں گذشتہ روز
مزید آٹھ مسلمانوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس سے قبل پولیس پانچ سو
افراد کو تھانوں میں تفتیش کےلیئے بلا چکی تھی
ممبئی دھماکوں کے بعد ہونے والی اعلی سطع کی
میٹنگ میں منموہن کا کہنا تھا کہ ممبئی پولیس کی کارکردگی قبل ستائش
ہوا کرتی تھی تاہم اب۔۔۔۔۔۔
|