Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Tuesday, 11 July 2006 21:05 (PST)اشاعت

لشکر طیبہ پر شبہے کا اظہار کیا جا رہا ہے

 

بھارتی وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

بھارتی شہر ممبئی میں ریلوے نیٹ ورک کو یک بعد دیگرے سات بم دھماکوں سے نشانہ بنانے کی وجہ سے کم از کم ایک سو چالیس افراد ہلاک جبکہ چار سو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں

اردو سروس  کو ممبئی سے یو این این کے نامہ نگار کی طرف سے بھیجیی جانے والی اطلاع میں بتایا گیا ہے ان دھماکوں کا شبہ لشکر طیبہ پر کیا جا رہا ہے

سات بم دھماکوں اور ان میں ایک سو چالیس افراد کی ہلاکتوں کے بعد ممبئی شہر سوگواری میں ڈوبا ہوا ہے

مختلف ہستپالوں سے ملنے والی اطلاعات میں ایک سو چالیس افراد کی ہلاکتوں تصدیق کی گئی ہے

یہ دھماکے منگل کی سہ پہر کو باندرہ ، جگدیش ۔ مہم اور خقر کے علاقوں کے ریلوے نیٹ ورک پر کیے گئے

اطلاع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے اس سانحہ کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے

ادھر پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے ممبئی میں ہونے والوں دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے

حکومت نے ممبئی کے علاوہ نئی دہلی اور گردونواح کے متعدد شہروں میں سیکورٹی کو الرٹ کردیا ہے جبکہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر چھاپے مارنے کا آغاز کردیا ہے

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات