|
میں کہی
انہوں نے
کہا کہ ہم ایک دوسرے کو روکنے یا طاقت کے توازن کی پالیسی پر
یقین نہیں رکھتے بلکہ میرا خیال ہے کہ چین اور بھارت کے لئے اتنی
جگہ موجود ہے جس میں رہ کر وہ ترقی کر سکیں
پرتاب مکھر جی نے کہا کہ ہم
چین کے ساتھ موجودہ دفاعی تعاون پر مطمئن ہیں
انہوں نے مزید کہا
کہ دونوں ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقوں کی تفصیلات جلد طے کی جائیں
کی
انہوں نے کہا کہ ہمیں چین سے کوئی خطرہ نہیں چینی قیادت کے ساتھ
ملاقاتوں میں واضح کیا ہے کہ دونوں ملکوں کو ایک دوسرے پر اعتماد
کرنا چاہئے اور ہم ایک دوسرے کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے
بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ بھارت دنیا میں ہتھیار خریدنے والا
سب سے بڑا ملک نہیں ہے ہماری ہتھیاروں بارے ضرورت اعتدال کے
دائرے میں ہے
پرناب مکھر جی کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کو جدید بنانے کا عمل
جاری رہے گا
|