|
وزارت داخلہ کے حکام اور سی بی
آئی حکام کے مطابق انسپکٹر جنرل کے ایس پڈھی کو اس وقت حراست میں لیا
گیا جب ان کو شناختی پریڈ سے گزارا گیا
فوجیوں پر
آبروریزی کا الزام
بھارت، 2راہباؤں کی آبروریزی
ایک متاثرہ لڑکی نے ان کی
شناخت کرلی
بی ایس ایف اہلکار سے حال ہی میں دیئے جانیوالا میڈل بھی
واپس لے لیا گیا ہے جو کہ 15 اگست کو انہیں دیا گیا تھا
یاد رہے کہ سیکس سکینڈل میں اب تک سکینڈل کی مرکزی کردار سبینہ سمیت
9افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے
|