Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Thursday, 15 June 2006 23:09 (PST)اشاعت

پاکستان آسام کے باغیوں کو تربیت دیتا ہے، بھارت

 

بھارت میں ہونے والی شدت پسند کارروائیوں میں عموماَ پاکستان کا نام لیا جاتا ہے

بھارت نے الزام لگایا ہے کہ آسام میں حالیہ بم دھماکوں میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی ملوث ہے

بھارت کا کہنا ہے کہ الفاباغیوں کی تربیت پاکستان کے بم ماہرین نے کی تھی

انسپکٹر جنرل آف پولیس (سپیشل برانچ) کاجن شرما نے یہاں پریس کانفرنس میں پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ پاکستان کے زیر تربیت عسکریت پسندوں کی واپسی کے بعد ان بم دھماکوں میں اضافہ ہوا ہے

شرما نے متحدہ لبریشن فرنٹ آسام (الفائ) کے 22 اراکین کی فہرست بھی پیش کی اور دعویٰ کیا کہ انہیں ڈھاکہ کے راستے پاکستان بھیجیں گے

ڈھاکہ میں ان کو محفوظ مکانات میں رکھا گیا اور پھر پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے انہیں خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچایا اور بعدازاں ”بڑے پاکستانی“ کے حوالے کیا گیا

ان میں سے 6 افراد کو الفاءکمانڈر ان چیف پریش بروا کے احکامات کے تحت 2002ءمیں پڑوسی ملک پہنچایا گیا

 2004ءمیں 16 ارکان کو بنگلہ دیش کے ذریعے پڑوسی ملک پہنچایا گیا

شرما نے الزام لگایا کہ ان افراد کی تربیت پاکستان کے علاقہ مانسہرہ کے کیمپ میں کی گئی

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات