Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Thursday, 04 May 2006 20:41 (PST)اشاعت

بھارت اپنی فوج افغانستان بھیجے ، برطانیہ

 

بھارت پر برطانیہ کا دباؤ کہ وہ اپنی افغانستان بھیجے

برطانیہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنی فوج بھیجے بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ بات برطانوی وزیر ٹونی بلیئر کے مشیر خارجہ پالیسی شن ولڈ نے بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ سے ملاقات میں کہی

انہوں نے کہا کہ بھارت کو افغانستان میں نیٹو کی امن فوج میں اپنے فوجیوں کو بھیجنا چاہیے

انہوں نے کہا کہ بھارت کو آگے آکر افغانستان میں بڑا کردار ادا کرنا چاہیے اور اس مقصد کیلئے اسکی فوج کی افغانستان میں مناسب مقدار میں موجودگی ضروری ہے

تاہم اس ضمن میں بھارتی وزیراعظم کے ردعمل یا جواب کا علم نہیں ہوسکا

رطانیہ نے بھارت کو افغانستان میں فوجی بھیجنے کی تجویز ایسے وقت وقت پیش کی ہے جب حال میں ہی مشتبہ طالبان نے ایک بھارتی انجینئر کو اغواءکرکے قتل کیا ہے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات