|
کی
راشٹریہ رائفلرز کے اہلکاروں کے خلاف اس وقت زبردست احتجاجی
مظاہرے کیے گئے اور فوج کے خلاف نعرہ بازی کی گئی جب بھارتی
فوجیوں نے ایک گیارہ سالہ سکول طالبہ کی بے حرمتی کی جب وہ سکول
سے واپس گھر آرہی تھی
مظاہرین
نے سرینگر بارہمولہ شاہراہ پر دھرنا دیا اور شاہراہ کو ٹریفک
کےلئے بلاک کردیا
لوگوں نے پولیس
کو واقعہ کی مکمل تحقیقات کے لئے تین روز کی مہلت دی ہے اور
خبردار کیا ہے کہ اگرایسا نہ ہو ا تو احتجاج کا سلسلہ دوبارہ
شروع کردیا جائے گا
لوگوں
کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی یہ کارروائی ایسے وقت سامنے آئی ہے
جب بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے حالیہ دورہ سرینگر کے موقع
پر اپنے فوجیوں پر زوردیا تھا کہ وہ وادی میں لوگوں کے حقوق
انسانی کی خلاف ورزیوں کا خیال رکھیں
من موہن سنگھ نے کہا تھا انسانی
حقوق کا خیال رکھیں اور سلوکی کاکوئی واقعہ
سامنے نہ آئے
ادھر کل جماعتی
حریت کانفرنس نے اس واقعہ کی مذمت کی ہے حریت کانفرنس ( گیلانی
گروپ ) کے ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ یہ شرمناک واقعہ بھارتی
حکومت کے کھوکھلے دعووں کی عکاسی کرتا ہے
نیشنل فرنٹ کے
چیئر مین نعیم خان اور دیگرکشمیری تنظیموں نے بھی اس کی مذمت کی
ہے
|