Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Saturday, 02 December 2006 16:38 (PST)اشاعت

ٹرین پر گرنے والا پل سوسال سے زائد پرانا تھا

 

ممبئی کی ٹرین میں دھماکوں سے دو سو افراد ہلاک ہوئے تھے

بھارت کی ریاست بہار کے مغربی علاقے کے ریلوے اسٹیشن بھگل پور کے قریب ایک پرانا پل ٹرین پر آگرا جس سے کم از کم چالیس افراد ہلاک ہوگئے

حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک پرانے کو

توڑا جا رہا تھا کہ اسی دوران ٹرین پل کے نیچے پہنچ گئی اور پل کا ایک حصہ ٹرین آ گرا

ادھر حکام نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ پل اس توڑا نہیں جا رہا تھا جس وقت ٹرین پل کے نیچے سے گزر رہی تھی

پولیس اور دیگر حکام نے چالیس افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

ریلوے کے وزیر لالو پرساد نے فوری طور پر حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے

حراست میں لیئے جانے والے افراد کے بارے تاحال کچھ معلوم نہیں ہوسکا تاہم ان افراد کا تعلق ریلوے جنکشن پر کام کرنے والوں سے بتایا جاتا ہے

ادھر حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین اور پل کے ملبے نیچے متعدد افراد دبے ہوئے جن کو نکلانے کی کوشش کی جارہی ہے

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات