|
دستی بم پھینکا ،اسکے
فو راًًبعد سی آر پی ائف کیمپ بال گاڈن کے نزدیک مارورتی کار میں نصب
کیا گیا بارود ایک زور دار دھماکے سے پھٹ گیا
دھماکہ اس قدر خوفناک تھا کہ ماروتی
کے پرخچے اڑ گئے اور دھماکے کے آہنی ریزوں کی زد میں آکر67بٹالین سی
آر پی ایف( نیم فو جی ) کے4اہلکار اورپولیس کے 5جوانوں کے علاوہ 10
شہری زخمی ہوئے
زرائع کے مطابق کار بم دھماکے کی زد
میں آکر کشمیر پولیس کی خاتون ا فسر کے محافظ زخمی ہوگئے تاہم خاتون
افسر بال بال بچ گئی
دھماکے کی وجہ سے آس پاس کے رہایشی
اور سرکاری عمارتوںکے شیشے ٹوٹ گئے۔ اس سے پہلے دوپہر کے قریب شمالی
کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جنگجوئوں کی طرف سے بچھائی گئی ایک طاقتور
بارودی سرنگ خوفناک دھماکے سے پھٹ گئی جس کی زد میں آکر فوج کی
آرٹلری یونٹ کی گاڑی آئی جو دھماکہ سے تباہ ہوئی جس کے نتیجہ میں
فوجی میجر امت آر دلوی سمیت 4فوجی اہلکار اور7شہرزخمی ہوگے
ان تینوں دھماکوں کی زمہ داری کشمیر
کی مسلح جنگجوں تنظیم حزب المجاھدین نے قبول کر لی
ہے
حزب ترجمان جنید الاسلام نے ایک
مقامی خبر رساں ایجنسی کو ایک ٹیلی بیان میں کہا کہ کرن نگر اور
بارہمولہ دھماکوں میں میجر سمیت 7فوجی اور 9سی آر پی ایف اہلکار ہلاک
اور 9دیگر زخمی ہوئے
ترجمان نے کہا کہ ان دھماکوں کے
دوران عام لوگوں کو نقصان پہنچنے کے حوالے سے انتہائی احتیاط سے کام
لیاگیا تھا تاہم فورسز کی فائرنگ سے بقول ترجمان نے کئی شہری زخمی
ہوئے۔ |