|
حالت تشویش ناک بتائی جارہی
پلوامہ میں حالات کافی کشیدہ ہیں
تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ حالات اگر چہ کشیدہ ہیں اور اس واقعہ کے
خلاف لوگوںمیںکافی غم وغصہ پایا جارہا ہے مگر حالات پولیس کے قابو
میں ہیں
پولیس زرائع کے مطابق آج دن کے ایک
بجے ٹہاب پلوامہ میںنماز جمعہ کے موقع پر صوت الاولیائنامی اسلامی
تنظیم کے سربراہ اورسرکردہ عالم دین مولانا عبدالرشید دائودی کو ایک
ایک سیرتی اجتماع کو خطاب کر ناتھا
مگر مولانا موصوف جوں ہی لوگوں کے
ایک مجمع کے ساتھ مسجد کے قریب پہنچ گئے تو اسی دوران کسی نامعلوم
شخص نے مسجد کی طرف گرنیڈپھینکا جو لوگوں کے مجمع کے بیچ میںایک زور
دار دھماکے کی صورت میںپ ھٹ گیا جسکی وجہ سے 4 معصوم بچوںسمیت
5
افراد ہلاک اور60 کے قریب زخمی ہوگئے
زرائع کے مطابق مرنے والوںکی تعداد
میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ زخمی لوگوںمیں کئی کی حالت تشویش ناک ہے
اس واقع کے خلاف پوری وادی خاصکر ضلع پلوامہ میں لوگوں میں کافی
تشویش اور غم وغصہ پایا جارہاہے
جبکہ پلوامہ میںلوگوںنے اس واقع کے
خلاف احتجاجی مظاہرے بھی کئے
|