Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Saturday, 25 November 2006 15:20 (PST)اشاعت

فوج کے افسر سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے

ایم طاھر

اردو سروس ڈاٹ نیٹ ، سرینگر

گذشتہ دنوں بم دھماکے میں کئی شہری ہلاک ہوگئے تھے

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے ڈورہ شوپیاں میں تازہ جھڑپوں میں فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے

ہلاک ہونے والوں میں حرکت المجاہدین کے کچھ افراد بتائے جاتے ہیں

بھارت کے زیر انتظام کشمیرکی گرمائی راجدھانی سرینگر سے پچاس کلو میٹر دورنل ڈورہ شوپیان میں فوج او ر جنگجووں کے درمیان ایک خونین جھڑپ میں فوج کے ایک اعلیٰ آفیسر سمیت چار فوجی اہلکار ہلاک جبکہ اس معرکہ آرائی میں دو جنگجوبھی ہلاک ہوگئے

زرائع کے مطابق جمعہ کی رات کو جنوبی کشمیر کے نل ڈورہ شوپیان میں فوج کی62 راشٹریہ رائیفلز کو جوانوںنے ایک اطلاع پر گاوں کا محاصرہ کیا جس دوران فوج نے جنگجووں ک و ہتھیار ڈالنے کو کہا مگر جنگجووں نے فوج کی یہ پیشکش ٹھکرادی جسکے

بعد ازاں دونوں گرپوں کر درمیان جھڑپ شروع ہوئی جو کئی گھنٹوں ں تک جاری رہی جسکے نتیجے میں فوج کے جی او سی ایشور داس سمیت چار فوجی اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ جنگجو تنظیم حرکت المجاھدین کے دو جنگجوں ہلاک ہوئے

جن میں ایک کی شناخت سیار چوپان المعروف حماس بھائی کے طور پر ہوئی ہے

تاہم حرکت المجاہدین کے ترجمان نے مقامی خبر رساںایجنسی کو بتایا کہ اس جھڑپ میں حرکت المجاہدین کا ایک جنگجوہلاک ہواَ
 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات