ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

 

 

سکھوں کا ایک علیحدہ ریاست کا مطالبہ ہے

 

اردو سروس۔نیٹ

 

اندراگاندھی کے حکم پر سکھوں کی مقدس عبادتگاہََ گولڈن ٹیمپل ََ پر حملہ کیا گیا تھا

امریکی کانگریس کے رکن ڈان برٹن نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان سکھوں کی علیحدہ ریاست ’’ خالصتان ‘‘ کے مسئلے پر بات چیت کریں۔ ڈان برٹن نے یہ بات اپنے انڈیا کے دورے کے دوران کہیں، ڈان برٹن جو انڈیا کے دورے پر آنے والے امریکی کانگریس کے وفد کی سربراہی کر رہے ہیں

کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان سکھوں  کےلیئے علیحدہ ریاست ََ خالصتان ََ  پر بات چیت کریں

سکھ کئی برسوں سے بھارت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ ایک علیحدہ ریاست بنانا چاہتے ہیں

بھارتی حکومت نے سن 1984 میں سکھوں کی علیحدگی کے مطالبے پر سکھوں کے گولڈن ٹیمپل پر حملہ کیا تھا جس میں سینکڑوں سکھ ہلاک ہو گئے تھے اور گولڈن ٹیمپل جو دنیا میں سکھوں کی سب سے بڑی عبادت گاہ ہے کو سخت نقصان پہنچا تھا

سکھوں کے گولڈن ٹیمپل پر حملے کا حکم اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے دیا تھا

میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس وفد کے سربراہ ڈان برٹن نے اپنے دوری بھارت کے دوران نئی دہلی میں امریکی سفیر کی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت سے مطالبہ کیا کہ وہ سکھوں کی علیحدہ ریاست کے قیام کےلیئے مذاکرات کریں

سکھوں کی علیحدہ ریاست ََ  خالصتان ََ  بنائے جانے پر پاکستان کے کردار کے بارے میں انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان اس مسئلے کے حل کےلیئے مثبت کردار ادا کر سکتے ہیں

واضع رہے سکھوں کی طرف سے جس علیحدہ ریاست کا کہا جا رہا ہے اس میں بھارت اور پاکستان کا پنجاب شامل ہے

بھارت کا دورہ کرنےوالے امریکی کانگریس کے وفد کے رہنما ڈان برٹن کے پاکستان کو اس مسئلے میں شامل کرنے کا واضع مطلب ہے کہ پاکستان سکھوں کی علیحدہ ریاست خالصتان کےلیئے بھارت اور پاکستان کے پنجاب کے مطالبے پر بات چیت کرے ، اس طرح اب پاکستان کو مسئلہ کشمیر کے حل پر ہی نہیں بلکہ مسئلہ خالصتان پر بھی دباؤ کا سامنا ہوگا

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

میڈیا فوکس

اردو نشریات

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں