ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:19 PSTاشاعت

 

انڈر ورلڈ ڈان کو پسند کی جیل میں رکھا گیا

 

یاسمین خان۔ نئی دہلی

اردو سروس۔نیٹ

 

ابو سالم کو بھارتی سی بی آئی پرتگال سے گرفتار کے لائی تھی

بھارت کے شہری اور انڈر ورلڈ ڈان ابو سالم کو کس جیل میں رکھا جائے اور ان کی جان کی حفاظت کیسے کی جائے، یہ خیالات خود عدالت اور پولیس کے لیئے پریشانی کا سبب بن گئے ہیں۔ ابو سالم کو چند دن قبل بیرون ملک سے بھارت لایا گیا تھا ، ابو سالم کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ

بم دھماکوں اور قتل کی وارداتوں میں ملوث ہیں

عدالت اور پولیس کےلیئے ابو سالم کی گرفتاری کے بعد اب یہ مسئلہ پیدا ہو گیا ہے انہیں کونسی جیل میں رکھا جائے

ابو سالم کا کہنا ہے کہ انہیں انڈر ورلڈ سے اپنی جان کا خطرہ ہے جبکہ ماہرین کا بھی یہی کہنا ہے کہ انہیں جانی نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا سکتی ہے

ابو سالم اور ان کی بھارتی بیوی کو چند دن قبل پرتگال کی حکومت نے بھارت کے حوالے کیا تھا

ابو سالم کا کہنا ہے کہ انہیں ان کے وکیل کے ساتھ ہر روز ملنے کی اجازت دی جائے

ابو سالم کا یہ کہنا اس بنا، پر ہے کہ انہیں اس بات کا خطرہ ہے کہ ان کو پولیس بھی نقصان پہنچا سکتی اس لیئے انہیں روزانہ وکیل کے ساتھ ملاقات کی اجازت دی جائے  تاہم جج نے ان کی یہ درخواست قبول کر لی ہے

ابو سالم کی خواہش کے مطابق انہیں ممبئی کی آرتھر روڈ جیل بھجوا دیا گیا ہے جہاں انہیں انتہائی کڑے پہرے میں رکھا جائے گا

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں