ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:19 PSTاشاعت

 

بھارت میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی ہے

 

یاسمین خان ۔ نئی دہلی

اردو سروس۔نیٹ

 

جموں کشمیر میں بھی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے اب تک ایک ہزار ہلاک ہو چکے ہیں

تازہ ترین اطلاع کے مطابق بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو ہزار سے اوپر ہو چکی ہے جبکہ ہلاکتیں اس کہیں زیادہ ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15سے20ہزار تک ہو سکتی ہے ، کم از کم اتنے ہی زخمی

بھارت۔جموں کشمیر زلزلے میں ایک ہزارہلاک

بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر میں ہفتے کی صبح آنے والے شدید زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1000تک پہنچ گئی ہے ، بھارتی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتیں ایک ہزار تک ہو سکتی ہیں جبکہ زخمی ہونے والے کی تعداد ہزاروں میں ہو گئی ہے، زلزلے سے ہلاک ہونے والوں میں

بھارتی فوجی بھی شامل ہیں جن کی تعداد 60 ہے تاہم ابھی حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا کہ ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے

زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد کم سے کم تین سو ہے

جموں کشمیر کے متاثرہ علاقوں میں اری سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے

سرینگر اور اس کے گردونواح میں علاقے کے سینکڑوں مکان اور عمارتیں زمین بوس ہو گئی ہیں

کئی گھروں میں ایک ہی خاندان کے کئی رکن ہلاک و زخمی ہوئے ہیں ،فوج اور دوسری امدادی تنظیمیں ہنگامی سطع پر امدای کارروائیوں میں مصروف ہیں

جموں کشمیر رابطہ کرنے معلوم پڑا ہے کہ کئی علاقوں میں پہاڑوں سے تودے اور بڑے پتھر گرنے سے بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں

ہفتے کے روز آنے والے زلزلے کے بعد مزید سینکڑوں جھٹکے ریکارڈ کیئے گئے ہیں

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں