|
ہلاک ہونے والوں میں کم سے
کم 60 بھارتی فوجی
بھی شامل ہیں جبکہ ڈیڑگ سو کے قریب فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع
ہیں
پاکستان اور بھارت کے کشمیر
کی سرحدی پٹی میں آمجگاہ بنانے والے زلزلے نے دونوں افراف کے
کشمیریوں کو سخت جانی نقصان سے دو چار کیا ہے
پاکستان کے کنٹرول والے
کشمیری علاقے میں ہلاک ہونے والے کے بارے میں کہا جاہر اہے کہ ان
کی تعداد پچیس ہزار کے قریب ہے جبکہ تیس سے پینتیس ہزار افراد زخمی
ہوئے ہیں
بھارتی کے زیر کنٹرول کشمیر
کے علاقے ََ ا ری ََ میں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں
بھارتی حکومت کی پارٹی کی
سونیا گاندھی نے جموں کشمیر کا دورہ کیا
جموں کشمیر میں کم سے کم
اسی سے نوے ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں کی
درست تعداد کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا تاہم کہا جا رہا ہے کہ
زخمی ہونے والوں کی تعداد تیس ہزار کے قریب ہے
|