ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

بھارت کا کہنا ہے فون رابطے پنجاب سرحد ہر ہوں

 

یاسمین خان ۔ نئی دہلی

اردو سروس۔نیٹ

 

صدر مشرف کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول کو کھول دیا جانا چاہیئے

بھارت نے پاکستان اس تجویز کو اگلے ہی روز مسترد کر دیا ہے جس میں پاکستان نے کہا تھا کہ دونوں طرف کے کشمیریوں کو ایک دوسرے سے فون پر رابطے کرنے کی سہولت ہونی چاہیئے۔منگل کے روز صدر مشرف نے بھارت کو یہ تجویز پیش کی تھی کہ لائن آف کنٹرول کو کھول دیا جائے اور

دونوں طرف کے کشمیریوں کو فون رابطوں کی اجازت ہونی چاہیئے

بھارت نے منگل کے روز صدر مشرف کی اس تجویز کا خیر مقدم کیا تھا اور بدھ کے روز پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیریوں نے ایک دوسرے برسوں بعد فون پر بات کی تھی

تاہم جمعرات کو بھارت نے اپنا موقف تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کو نرم کا بھارت خیر مقدم کرتا ہے لیکن کشمیریوں کو فون رابطوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی

بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ نارمل فون  رابطے پہلے ہی قائم ہیں

بھارت کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان چاہے تو بھارت پنجاب طرف کے سرحدی علاقوں کے فون رابطوں کی اجازت دے سکتا ہے

 

 

 

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں