ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

 
 
 

 

 

 

 

 
 
 

 

 
 
 

 

 
 
 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
 

Tuesday, 20 December 2005 23:20 PSTاشاعت

 

بھارتی حکومت کو سخت تنقید کا نشاہ بنایا گیا تھا

 
   

بھارت نے ایران کیخلاف اپنا ووٹ دیا تھا جس پر حکومت کو تنقید کا سامنا ہے

بھارت کے اپوزیشن لیڈروں اور سینئر سیاستدانوں نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امریکہ کے اشاروں پر چلنے کی بجائے اپنے ملکی مفادات کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کرے ، بی جے پی کے سینئر لیڈروں نے نئی دہلی میں پریس کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی  یوپی اے حکومت

کی  اس پالیسی کی سختی سے مذمت کرے گی جس میں اسے ملکی معاملات میں ڈکٹیشن لینا پڑے

انہوں نے کہا کہ بھارت کا حالیہ قرارداد میں حصہ لینا امریکی مفادات کے پس منظر میں تھا جو کہ بھارت کی دیرینہ سیاست کی مخالفت ہے

ادھر اتر پردیش کے چیف منسٹر اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادیو نے بھی مرکز کی حکومت پر امریکہ نواز پالیسی پر تنقید کی اور کہا کہ بھارت میں کسی بھی بڑی طاقت کی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا

بائیں بازو کی سماج وادی پارٹی کا ایک مرکزی اجلاس 10 اکتوبر کو دہلی میں ہوگا جس میں ایران کیخلاف بھارت کے ووٹ کے معاملے پر اہم فیصلے کیئے جائینگے

 

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

دوست کو ارسال کریں

صفحہ اول

 

صفحہ اول

پاکستان

بھارت

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

فن اور فنکار

کالم ۔ تجزیئیے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

اردو سروس اورآپ

اشتہارات

©urdu-serviceتمام جملہ حقوق بحق اردو سروس محفوظ ہیں