|
کو تعینات کیا جائے جبکہ حکومت کی اتحادی جماعت کا کہنا ہے
کہ فوج کی بجائے پولیس اور اسپیشل کمانڈوز کو تعینات کیا جائے
فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اندرون ملک شہریوں اور دیگر
مقامات کی حفاظت کرنا پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کا کام
فوج کے سربراہ کے مطابق اگر ورلڈ کپ کے موقع پر فوج کو
تعینات کیا جاتا ہے تو اس کے اخراجات حکومت برداشت نہیں کر سکے گی
دوسری جانب حکومت کی اتحادی جماعت ایس پی ڈی کا کہنا
ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر اسٹیڈیم اور شہر کے مختلف مقامات پر فوج کی کثرت
سے ملک کا امیج متاثر ہوگا
تاہم ساتھ ہزار فوج کو تعینات کیئے جانے کا امکان ہے
جرمن حکومت بعض معاملات میں انتہائی اقدام کر رہی ہے جس
میں غیر ملکیوں کے بارے میں قانون، شہریت اور تارکین وطن کو جرمنی سے واپس
بھیجنے جیسے پروگرام شامل ہیں
|