|
حکومت بنانے کےلیئے
دوسری جماعتوں کے ساتھ اتحاد کی کوششیں تیز کر دی ہیں ادھر جرمنی کے چانسلر
گیرہارڈشروئیڈر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چار سا کےلیئے بھی جرمنی کے
چانسلر وہی رہیں گے
انہوں نے کہا کہ ہمارے
اتحاد کے بغیر اپوزیشن حکومت میں نہیں آ سکتی اور اگر اپوزیشن حکومت میں
آتی ہے تو اسے ہماری مدد کی ضرورت ہو گی اور اس صورت میں اگلے چار برسوں کے
لیئے انہیں مجھے چانسلر کے عہدے پر قبول کرنا ہوگا
اپوزیشن کی دو جماعتوں
کے اتحاد نے پینتیس اعشاریہ پانچ جبکہ حکمران جماعت نے چونتیس
اعشاریہ دو پوائنٹ کی پوزیشن حاصل کی
اس طرح بظاہر حکمران
جماعت کو ووٹ اپوزیشن سے زیادہ ملے ہیں
جرمنی کی حکمران اور
اپوزیشن جماعتوں حکومت بنانے کےلیئے جوڑ توڑ میں لگی ہوئی ہیں لیکن مغربی
اور جمہوری ممالک کا جوڑ توڑ بریف کیسوں والا نہیں بلکہ صرف اتحادی
جماعتوں کو عہدے کی تقسیم پر کیا جاتا ہے |