Download urdu Font

 

 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

   
 

ہم سے رابطہ کیجئے

ہمارے بارے میں

ہماری پالیسی

اشتہارات

 
 

Saturday, 30 September 2006 15:14 (PST)اشاعت

جرمنی کے اتحاد کا دن بھی خوف کے سائے میں

رقیہ کاظمی

کیل ، جرمنی

کیل شہر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے سیاحوں کا مرکز ہے

جرمنی کے اتحاد کا قومی دن اس بار نارتھ جرمنی کے صوبے شلیسویگ ہولسشٹان کے درالحکومت کیل میں منایا جا رہا ہے

جہان جرمنی کی کانسلر ایجیلا مائیکل اور صدر مملکت کولر کیل شہر کے مشرقی علاقے

گارڈن کے کیل فورڈے(کیل کا سمندری حصہ)پر ایک جلسہ میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں

سیکورٹی کے پیش نظر آج ہی سے کیل کا ریلوے اسٹیس اور اس کے گردوجور کے 2 کلومیٹر کے علاقے کو بلاک کردیا گیا ہے

یہ وہی کیل ہے جہاں ابھی پچھلے ماہ ایک لبنانی طالب علم کو ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا گیا تھا۔جس پر جرمنی کی ٹرینوں کو بم سے تباہ کرنے کے لیے دو شہروں کے ریلوے استیشنوں پربم نصب کرنے کا الزام تھا

انہیں  آج جرمنی کی عدالت نےدہشتگردی کا ملزم ٹہرا ہے
اور اسی شہر میں اس باراتحاد کا قومی دن منایا جائے گا۔جس کے لیے انتہائی تحفظاتی انتظامات کیے جارہے ہیں جو آج تیں دن قبل ہی شروع ہوچکے ہیں


 آج دنیا کس نہج پر پہنچ گی ہے کہ ھر دن ھر تقرہب میں ھر جگہ خوف کے سائے بڑھتے ھی جا رہے ہیں یہ 3 اکتوبر خوشی کا دن بھی بد قسمتی سے سہمے ہوئے منایا جائیگا

 

 

Print This Page صفحہ پرنٹ کریں

صفحہ اول

 

2006 ©تمام جملہ حقوق بحق اردو سروس  جرمنی محفوظ ہیں

 
 

صفحہ اول

پاکستان

ہندوستان

مشرق وسطی

یورپ

حالات جہاں

میڈیا فوکس

اردو نشریات