|
میں
130افراد مقیم تھے جن میں
100بچے بھی شامل ہیں
زخمی ہونے والوں کی تعداد
کم از کم 30بتائی جاتی
ہے۔پیرس کی بلڈنگ تنظیم کے مطابق آگ لگنے والی عمارت میں غیر ممالک جن میں
مغربی افریقہ کے ممالک۔ مالی اور سینی گال کے لوگ شامل ہیں قیام پذیر تھے
ایک سو بیس کے قریب فائر
بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پانے کےلیئے جائے حادثہ پہنچ گئے تھے جنہوں
تین گھنٹوں کی مسلسل کوششوں سے آگ پر قابو پایا
مغربی پیرس میں موجود اس
عمارت میں جمعرات کی رات کو آگ لگی تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آگ لگنے
کی وجہ کیا ہوئی
آگ بھجانے والے عملے
کےمطابق آگ نے فوری پر سیڑھیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جس کی وجہ سے
عمارت میں رہائش پذیر افراد کو نکالنے میں سخت دقت پیش آئی تاہم ان افراد
کو کھڑکیوں کے ذریعے نکالا گیا
ہلاک ہونے والوں میں کم
از کم 6بچے بھی شامل ہیں
|