|
جانی نقصان
کی اطلاع نہیں ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کم از کم
15مسافروں کو ہسپتال میں
پنچایا گیا ہے
فعل ھال
ھادثے کی کئی وجوہات بتائی جارہی ہیں جن میں ایک یہ کہ ائر فرانس
کے طیارے کا پائلٹ لینڈنگ کے وقت جہاز پر کنٹرول نہیں رکھ سکا جس
کی وجہ سے جہاز اپنی مخصوص سپیڈ سے زیادہ تیزی کے ساتھ رن وے پر
اترا اور قابو سے باہر ہو گیا
ائر پورٹ
حکام نے ابتدائی معلومات کے مطابق کہا ہے کہ جہاز کے حادثے کا سبب
رن وے پر موسم کی خرابی کی وجہ سے پھسلن ہے کیونکہ جس وقت مسافر
طیارہ ائر پورٹ پر اتر رہا تھا اس وقت موسم کی خرابی کی وجہ سے رن
وے پر پھسلن تھی
عینی شاہدین
کے مطابق ایسا لگ رہا تھا کہ جہاز اپنی نارمل سپیڈ سے کہیں زیادہ
تیزی سے رن وے پر اتر رہا ہے
فرانس ائر
لائن کی یہ پرواز فرانس سے ٹورنٹو کےلیئے تھی
|