|
ركن
ممالك كي كوششوں كو امريكہ نے ناكام بنا ديا ہے
ذرائع ابلاغ کے مطابق
فرانس كے وزير دفاع نے كہا كہ اس ميں كوئي شك نہيں ہے كہ امريكہ نے
اسرائيل كو جان بوجھ كر لبنان پر حملہ كرنے كي اجازت دي ہے
فرانسيسي وزير دفاع نے كہا كہ اس وقت فريقين پر دباؤ ڈالنا چاہيے كہ
وہ ايك دوسرے پر حملے بند كرديں ليكن امريكہ اس كي مخالفت كررہا ہے
كل اقوام متحدہ كے سكريٹري جنرل نے بھي فوري جنگ بندكرنے پر تاكيد كي
تھي
تاہم اسرائيل نے جنگ بند كرنے كي تمام كوششوں كو ٹھكرا ديا ہے
اسرائیل
اپنے تازہ حملوں میں حزب اللہ کا ایک ٹی وی اسٹیشن کے علاوہ متقدد
ٹیلی کمیوکیشن کے نیٹ ورکز کو تباہ کردیا ہے
اسرائیل نے
لبنان جونبی علاقے کے تمام موبائیل فونز کے رابطے بھی کاٹ دیئے ہیں
جبکہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کی سرحد پر جمع ہے
اسرائيل كے ہوائي حملوں كے جواب ميں حزب اللہ بھي سخت جواب دے رہا ہے
جس سےاسرائيل میں خوف ہراس پایا جاتا ہے
حزب اللہ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے اسرائيل كے سات ٹينك اور تين ہيلي
كاپٹر مار گرائے ہيں اور اب تك چاليس اسرائيلي فوجيوں كو ہلاک کردیا
گیا ہے
حزب اللہ كے سربراہ نے كہا ہے كہ دو اسرائيلي فوجيوں كو اسي صورت ميں
آزاد كيا جائے گا جب اسرائيل لبناني اسيروں كو آزاد كرے گا اگر
اسرائيل نے ايسا نہ كيا تو جنگ جاري رہے گي
صدر بش کا کہنا ہے کہ اسرائیلی
حملوں کے ذمہ دار حزب اللہ والے ہیں
|